Insaf Youth Wing Pakistan
Insaf Youth Wing Pakistan
June 13, 2025 at 03:26 PM
راولپنڈی : سینئر راہنماء یوتھ ونگ راجہ ثاقب کی جانب سے ریلیز عمران خان کنونشن کا انعقاد ، تقریب میں مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان طور ، مرکزی جنرل سیکٹری مبشر لطیف عباسی ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری جنید عارف اور دیگر لیڈر کی شرکت یوتھ راہنماؤں نے کارکنان سے خطاب کرتے ھوئے کہا انشاءاللہ خان کی رہائی تک ہم انشاءاللہ آپ کو سڑکوں پہ ملیں گے
👍 6

Comments