
Insaf Youth Wing Pakistan
June 15, 2025 at 03:39 PM
انصاف یوتھ ونگ کراچی کی جانب سے ریلیز عمران خان ریلی کا انعقاد کیا گیا- پر امن ریلی پر پولیس نے دھاوا بول دیا-
صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی جانشیر جونیجو ور متعدد کارکنان گرفتار-
❤️
😢
2