Insaf Youth Wing Pakistan
Insaf Youth Wing Pakistan
June 17, 2025 at 12:13 PM
انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن کی نئی منتخب گورننگ باڈی کا تعارفی اجلاس ریجنل صدر عبدلغفار خان کی زیر صدارت جیلانی ہاؤس کوٹری میں ہوا۔ اجلاس میں ریجنل صدر عبدالغفار خان،جنرل سیکرٹری پیر رحمان شاہ جیلانی، سینئر نائب صدر اویس نظامانی ، نائب صدر جاوید کالرو ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری اظہر آریسر ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عمران ملاح ،فنانس سیکرٹری دانیال گل، انفارمیشن سیکرٹری فیضان قائم خانی نے شرکت کی ۔ اجلاس میں طے پایا کہ انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن میں تنظیم کو ضلعی سطح پر موثر انداز میں فعال کر کے تنظیم سازی کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔ اجلاس میں اس بات کا عزم کیا گیا کہ عمران خان کی رہائی کے لیے موثر انداز میں تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔
👍 2

Comments