
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
June 14, 2025 at 11:45 PM
وقت کی سب سے بڑی ضرورت
عمران خان کی رہائی کیلئے ہمیں سب سے زیادہ Unity کی ضرورت ہے، اگر ہم تمام متحد ہوں تو ہم عمران خان کو بہت جلد رہا کروا سکتے ہیں ، میاں عباد فاروق