
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
June 15, 2025 at 07:44 PM
الیکشن 2024: پی ٹی آئی نے 180 نشستیں جیتیں، مسلم لیگ ن صرف 17
لیکن "فاتح" اُسے قرار دیا گیا۔
جمہوریت کو دفن کر کے آمریت مسلط کر دی گئی۔
اب جب آمر واشنگٹن ڈی سی آیا، تو پاکستان ایمبیسی کے باہر 5000 سے زائد پاکستانیوں نے جمہوریت کے حق میں احتجاج کیا۔
ادھر صرف 4.5 عسکری ویڈیوگرافرز سرکاری بیانیہ بنانے میں مصروف رہے۔
تاریخ صرف دہرائی نہیں جا رہی بلکہ ریئل ٹائم میں ایڈیٹ بھی کی جا رہی ہے۔
