
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
June 15, 2025 at 07:52 PM
یوکرین سے376ارب روپے گندم خریدنے کا فیصلہ شہباز شریف کی حکومت میں ہوا پنجاب سے 13کروڑ وابستہ کسان سڑکوں پر ہیں اسکے قصور وار موجودہ حکومت اور نگراں نقوی سرکار ہیں۔کاٹن میں 22سو ارب کا نقصان ہوا جنوبی پنجاب میں 55% کاٹن اور چاول کی کاشت کم ہوئی۔ فارم 47 کی پیداوار حکومت نے اپنی پبلک شہرت کے لیے 25,25لاکھ سوشل میڈیا انفولینسر “ٹک ٹاکرز” کو دئیے جو انہوں نے واپس کردئیے کیونکہ انکے ویوز اور فالورز کم ہورہے تھے۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
#کسان_کا_معاشی_قتل_بند_کرو
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور