PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
June 16, 2025 at 01:06 PM
جو ظلم یہ حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ کررہی ہے، جو ظلم وزیراعظم عمران خان ان کی اہلیہ اور دیگر قائدین و کارکنان کے ساتھ کررہی ہے یہ نہایت غلط ہے پی ٹی آئی پنجاب ہر فورم پر آواز اٹھائے گی عالمی سطح پر بھی اس کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی اور ملک بھر میں احتجاج بھی ہوگا۔ عالیہ حمزہ

Comments