PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
June 16, 2025 at 01:10 PM
ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور یہ سب صرف " مائنس عمران خان " ایجنڈے کیلئے اکھٹے ہیں ورنہ ماضی قریب میں یہ ایک دوسرے کے پیٹ پھاڑتے رہے ہیں، پیپلزپارٹی اسمبلی کے باہر اپوزیشن کرتے ہیں اور اسمبلی میں آ کر ووٹ دیتے ہیں، شاہد خٹک