
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
June 16, 2025 at 11:40 PM
آئینی بحران ملک میں اس وقت آتا ہے جب مینڈیٹ چوری کیا جائے، 8 فروری کو قوم نے عمران خان کو دو تہائی اکثریت کے ساتھ جتوایا لیکن مینڈیٹ چوری کر لیا گیا، شاہد خٹک