PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
June 17, 2025 at 12:59 PM
"تحریکِ انصاف کی حکومت کے دوران خارجہ پالیسی کو سب سے بڑی کامیابی سمجھا گیا، اور شاہ محمود قریشی نے بطور وزیرِ خارجہ مؤثر کردار ادا کیا۔ افسوس کہ آج وہ دو سال سے جیل میں ہیں، جو جمہوریت اور سیاسی آزادی کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے۔" #releasesmq

Comments