PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
PTI NA - 59 (PP - 22/PP - 23)
June 17, 2025 at 01:01 PM
لاہور ہائیکورٹ میں ورکرز کنونشن کے دوران علیمہ خان کارکنوں کے جذبے اور عمران خان سے محبت دیکھ کر مسکرا اٹھیں۔ ان کی مسکراہٹ نہ صرف بھائی کی یاد دلا گئی بلکہ ایسے لگا جیسے وہ ان کے مشن کی وارث ہوں۔ ان کی مسکراہٹ میں نوجوانوں کے لیے امید اور پاکستان کے لیے فخر جھلک رہا تھا۔ دعا ہے کہ عمران خان جلد رہا ہو کر قوم کے درمیان ہوں۔

Comments