رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
May 27, 2025 at 12:18 PM
جن تعلقات کا مستقبل نہ ہو، انھیں بڑھانے سے اچھا ہے، توڑ دیا جائے۔ ہم زندگی میں بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں، اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ ہمارے لئے بنے ہیں ۔۔ حقیقت پسند بنے خوش فہم نہیں!!!🍁
❤️ 🫂 4

Comments