
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
June 11, 2025 at 03:36 PM
_*ہم نے فلسطین کو فنڈ نہیں دینا کیونکہ ہمیں نہیں پتہ ہمارا پیسہ وہاں جاتا بھی ہے کہ نہیں* 🥹
_*مگر ہم نے کوک پیپیسی اور اسرائیلی مصنوعات ضرور استعمال کرنی ہیں جن کا ہمیں سو فیصد یقین ہے کہ یہ رقم غزہ پہ بمباری کے لئے استعمال ہوگی*_😭 ۔۔۔💔
❤️
💗
2