رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
June 11, 2025 at 03:37 PM
"دعا صرف لفظوں کا سلسلہ نہیں ہوتی، یہ دل سے نکلا ہوا ایک خاموش احتجاج ہوتا ہے۔جب دنیا بے اثر ہو جائے، تب صرف دعا ہی ہوتی ہے جو آسمان تک آواز بن کر جاتی ہے۔اور پھر، جب رب خوش ہو جائے تو ناممکن بھی ممکن بن جاتا ہے۔"🌸🥺💜
Image from رب سے جڑنے کا سفر ❤️: "دعا صرف لفظوں کا سلسلہ نہیں ہوتی، یہ دل سے نکلا ہوا ایک خاموش احتجاج ...
❤️ 💗 🫀 4

Comments