علم القرءان والحدیث
علم القرءان والحدیث
June 14, 2025 at 04:15 AM
مدینہ جامع مسجد کشن گنج میں ایک امام اور مؤذن کی ضرورت ہے امام عالم و مفتی ہو اور قرآت و تقریر بھی اچھی ہو اور مؤذن کی قرآت کے ساتھ آواز اچھی ہونا ضروری ہے تنخواہ دونوں کی معقول رہے گی نوٹ ۔ بائسی کے علماء کو ترجیح دی جائے گی 7739710844

Comments