
علم القرءان والحدیث
June 14, 2025 at 03:36 PM
*شرِ رجال ، خیرِ نسا، کیوں اور کیسے ؟*
ــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــ
تین خصلتیں و عادتیں ایسی ہیں ، جو مردوں کے لیے مذموم ہیں ، جب کہ وہی تینوں اوصاف عورتوں کے لیے محمود و لائق ستائش ہیں ۔
١ - بخل / بخل پن : عورت جب بخیل ہوگی ؛ تو اپنے اور اپنے شوہر کے مال کی حفاظت کرے گی ۔
*٢ - غیرت مندی : عورت جب غیرت مند ہوگی ، تو دل ربائی و دل لگی کا معاملہ کسی اور کے ساتھ نہیں کرے گی ۔*
٣ - بزدل : عورت جب بزدل ہوگی ؛ تو ہر چیز سے ڈرے گی، اور گھر سے باہر قدم نہیں رکھے گی ، شوہر کے رعب و دبدبہ کی وجہ سے ، تہمت کی جگہوں سے بچی رہے گی ۔
یہ وہ تین عادات و خصال ہیں جو مردوں میں تو محمود نہیں ہیں ، مگر اچھی عورتوں میں مطلوب و مقصود اور محمود ضرور ہیں ۔
ــــــــــــــــــ
إحياء علوم الدین، کتاب آداب النکاح، ص : ٤٧٦، دار ابن حزم ٢٠٠٥