
علم القرءان والحدیث
June 15, 2025 at 03:25 AM
چار اولادیں
صوفیاء کرام حدیث کے مطابق فرماتے ہیں:
انسان کے مرتے ہی سارے اعمال بند ہوجاتے ہیں سوا اس کی چار اولادوں کے
ایک تو مالی اولادیں جیسے مسجد اور پل
دوسرے اس کی علمی اولاد جیسے دینی کتاب اور شاگرد
تیسرے اس کی بدنی اولاد جیسے وہ نیک بچہ جو اس کے لئے دعائے خیر کرتا ہے
چوتھے اس کی روحانی اولاد جیسے نیک مریدین
(تفسیر نعیمی 638/1)
❤️
2