علم القرءان والحدیث
علم القرءان والحدیث
June 15, 2025 at 03:41 AM
بزرگانِ دین فرماتے ہیں: الله والوں کی عداوت سے دل میں سختی پیدا ہوتی ہے اور ان سے دشمنی رکھنے کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ دل میں مہر لگ جاتی ہے پھر اس کو ایمان میسر نہیں ہوتا۔ (تفسیر نعیمی 159/1
👍 1

Comments