علم القرءان والحدیث
علم القرءان والحدیث
June 15, 2025 at 03:41 AM
مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: بازار میں اس چیز کی قدر و قیمت ہوتی ہے جس پر کارخانے کی مہر ہو ایسے ہی بازار محبت میں اسی ایمان کی قیمت ہے جس پر مصطفیٰ ﷺ کی مہر ہو۔ (تفسیر نعیمی 176/1)
❤️ 2

Comments