علم القرءان والحدیث
علم القرءان والحدیث
June 15, 2025 at 04:34 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ عزوجل شاخ فیضان حبیبی ڈینگر پور میں سات ماہ کا قاعدہ ناظرہ کورس کا سلسلہ جاری ہے اس کورس میں اب وہ اسلامی بھائی بھی داخلہ لے سکتے ہیں جن کو قرآن کریم درست مخارج کے ساتھ پڑھنا نہیں آتا ہو یا دعوت اسلامی کے تحت ایک ماہ کا اعتکاف یا ایک ماہ کا قافلہ یا مدنی کورسز کیے ہو اور وہ آگے قرآن کریم درست مخارج کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کورس میں ضرور داخلہ لیں یہ کورس سات ماہ کا تو ہے لیکن آپ کو اختیار ہے آپ اس کورس کو دو ماہ تین ماہ چار ماہ میں بھی کرسکتے ہیں آپ تمام ذمہ داران کے بارگاہ میں عرض ہے کہ کم از کم ایک اسلامی بھائ کا داخلہ کر وانے کا ہدف لے لیجیے تاکہ داخلہ جلد از جلد مکمل ہوجائیں اور کورس مجلس زیادہ سے زیادہ مدرس دینے میں کامیاب ہو برائے کرم کورس مجلس کی مدد فرمانے کی مدنی التجا ہے *مجلس مدرسۃ المدینہ کورسز انڈیا*
Image from علم القرءان والحدیث: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ عزوجل شاخ فیضان حبیبی ڈینگر...

Comments