
علم القرءان والحدیث
June 16, 2025 at 12:59 PM
راہِ نجات، خلفائے اربعہ کی غلامی: 👇👇
حوضِ کوثر کے چاروں کونوں کی زینت خلفائے راشدین ہوں گے ❤️💚
جس نے ان میں سے کسی ایک سے بھی بغض رکھا تو کوئی دوسرا اسے جامِ کوثر نہیں پلائے گا ۔ معاذاللہ!
📚 (تفسیرِ قرطبی، جلد 10، ص 517) ✅
سیدنا ابوبکر صدیق رضی الله تعالیٰ عنہ، سیدنا عمر فاروقِ اعظم رضی الله تعالیٰ عنہ اور سیدنا عثمانِ غنی رضی الله تعالیٰ عنہ سے بغض رکھنے والے شیعہ، روافض! غور سے پڑھیں ❗❗
اور جو مولائے کائنات، شیرِ خدا سیدنا علی مرتضى رضی الله تعالیٰ عنہ سے بغض رکھتے ہیں، وہ خارجی ہیں ❗❗
شیعو! رافضیو! خارجیو! غور سے پڑھو! ❗️
خارجیو! تم بھی توجہ دو! ❗
توبہ کرلو، ابھی وقت ہے، ورنہ روزِ محشر خلفائے اربعہ کے مقدس ہاتھوں سے کوثر کا جام نصیب نہیں ہوگا۔ 🍶
🚀 یہی نہیں❗️❗️❗️
نبیِ کریم صلى الله تعالیٰ علیہ وسلم کے کسی بھی صحابی سے بغض رکھنا جہنمی ہونے کی نشانی ہے ۔ ❗
سیدنا امیر معاویہ رضی الله تعالیٰ عنہ سے بغض اور عداوت رکھنے والا جہنم کے کتوں میں سے ایک کتا ہے جیساکہ نسیم الریاض وغیرہ میں ہے۔ ❗❗
جب اللہ تعالیٰ ان مقدس ہستیوں سے راضی ہے اور یہ مقدس ہستیاں اللہ تعالیٰ سے راضی تو پھر کسے مجال ہے کہ ان سے دشمنی کرے؟؟؟
قرآن پاک میں ہے: 👇
﴿رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ﴾
یعنی: 👇👇👇
اللہ ان سے راضی اور وہ اس سے راضی۔
اب جو شخص ان مقدس ہستیوں سے دشمنی کرےگا وہ یقینا اللہ کادشمن ہوگا ۔ ❗️❗️❗️
سنی مسلمانوں کی یہ اہم مذہبی ذمہ داری (فرضِ عین) ہے کہ وہ بدعقیدوں کی صحبت سے بچیں کیونکہ یہ صحبت انہیں جہنم کی راہ کی طرف لے جائے گی 🔥
✅ لہذا… “ٹناٹن سنی مسلمان” بنیے!
غوث و خواجہ و رضا کا غلام بنیے، جنت آپ کی ہوگی ان شاء الله عزوجل، مسلکِ اعلیٰ حضرت پر مضبوطی سے قائم رہیں کیوں کہ یہی راہِ نجات ہے۔ ❤️💚
مسلکِ اعلیٰ حضرت کا مطلب کیا ہے؟؟؟👇
مسلکِ اعلیٰ حضرت کا مطلب ہے رسولِ پاک ﷺ کا راستہ، اسی کو ہم مسلکِ اعلیٰ حضرت کہتے ہیں، مسلکِ اعلیٰ حضرت کوئی الگ راستہ نہیں ۔
مسلکِ اعلیٰ حضرت صحابۂ کرام کا راستہ ہے، اسی کو ہم مسلکِ اعلیٰ حضرت کہتے ہیں، مسلکِ اعلیٰ حضرت کوئی الگ. مذہب اور دھرم نہیں ۔
مسلکِ اعلیٰ حضرت اہلِ بیتِ اطہار کا مسلک ہے، اسی کو ہم مسلکِ اعلیٰ حضرت کہتے ہیں، مسلکِ اعلیٰ حضرت کوئی الگ مسلک نہیں ۔
مسلکِ اعلیٰ حضرت اولیائے کرام کا راستہ ہے، اسی کو ہم مسلکِ اعلیٰ حضرت کہتے ہیں، مسلکِ اعلیٰ حضرت کوئی الگ دین و مذہب نہیں ۔
مسلکِ اعلیٰ حضرت پہ قائم رہو
زندگی دی گئی ہے اسی کےلیے
الله تعالی تمام سنی مسلمانوں کو رسولِ مقدس صلى اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے دشمنوں کی دشمنی سے،
صحابہ و اہلِ بیت کی گستاخیوں سے،
اور بدعقیدوں کی صحبت کی آفت سے محفوظ رکھے،
ایمان پر قائم رکھے اور ایمان کی حالت میں موت عطا فرمائےآمین 🤲🤲🤲
از قلم: ✍️✍️✍️
محمد عمار رضا قادری رضوی پلاموی
19 ذی الحجہ 1446ھ، دو شنبہ
❤️❤️💚💚🩷🩷
💖💖🌹🌹✍️✍️
👍
1