
علم القرءان والحدیث
June 16, 2025 at 06:16 PM
*عید غدیر روافض کی ایجاد ہے*
*اس دن عید کی ابتداء کرنے والاایک حاکم معزالدولۃ گزراہے ،اس شخص نے 18ذوالحجہ 351ہجری کو بغدادمیں عیدمنانے کا حکم دیاتھااوراس کانام ''عید خُم غدیر''رکھا*
*جب کہ دوسری طرف ماہ ذوالحجہ کی اٹھارہ تاریخ کوخلیفہ سوم امیرالمومنین حضرت عثمان غنی بن عفان رضی اللہ عنہ کی شہادت بھی ہے*

❤️
1