علم القرءان والحدیث
علم القرءان والحدیث
June 17, 2025 at 05:21 PM
*بیوی کے ساتھ کھیلنا اور وقت گزارنا:* حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں: "میں اور نبی ﷺ دوڑے لگاتے تھے، کبھی میں جیتتی اور کبھی وہ۔" *آپ ان سنتوں پر عمل کریں گے ثواب بھی ملے گا اور ازدواجی تعلق بھی بہتر ہوگا*
❤️ 👍 5

Comments