
Muhammad Tahir Aybak
May 24, 2025 at 01:29 PM
الحمد اللہ! ہم اپنے حصے کے دئیے جلا رہے ہیں۔
گزشتہ دنوں لورالائی کے معروف سماجی و مذہبی شخصیت پروفیسر مولانا حکیم عبد الکریم صاحب نے اہل غزہ کے لئے مبلغ ایک لاکھ روپے مرکز جماعت اسلامی لائے تھے اور کہا کہ یہ رقم غزہ کے مظلوموں تک پہنچا دیں۔
اس کے علاؤہ پہلے سے لورالائی کے عوام نے 28000+ روپے جماعت اسلامی کو دئیے تھے
جو کہ آج یکمشت 1٫28٫870 (ایک لاکھ اٹھائیس ہزار آٹھ سو ستر) روپے کوئٹہ میں الخدمت فاؤنڈیشن کے فلسطین فنڈ میں ہم نے جمع کرا دئیے
خدمت کا یہ سفر جاری و ساری رہے گا
#الخدمت_فاؤنڈیشن #حل_صرف_جماعت_اسلامی #لورالائی #جماعت__اسلامی #غزہ

❤️
1