
Muhammad Tahir Aybak
May 26, 2025 at 10:35 AM
الحمد اللہ: شدید گرمی کے موسم میں جماعت اسلامی الخدمت فاؤنڈیشن میدان میں
لورالائی کے مختلف محلوں کو روزانہ کی بنیاد پر مفت پانی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ پانی علی بھائی اور محمد امین فیملی کی جانب سے اپنے مرحومین عزیز الرحمن مرحوم اور مرحومہ نسیم جہان صاحبہ کے ایثال ثواب کے لئے سپانسرڈ کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے آمین
آپ بھی اپنے پیاروں کے ایثال ثواب کے لئے 1700 روپے سے ایک ٹینکی پانی پیاسوں کو پلا سکتے ہیں۔
ابھی ڈونیٹ کریں: ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03023852804 دوست محمد
#لورالائی #پانی #الخدمت_فاؤنڈیشن #مفت_پانی #محلہ #حل_صرف_جماعت_اسلامی
❤️
2