Muhammad Tahir Aybak
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 27, 2025 at 06:14 PM
                               
                            
                        
                            اس کو کہتے ہیں ایم پی اے 
اس کو کہتے ہیں عوامی لیڈر
انجینئر عبدالمجید بادینی جعفر آباد ڈیرہ اللہ یار سے جماعت اسلامی کے ایم پی اے ہیں اور پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ ڈی جی ڈپارٹمنٹ ہیں
آج ان کے دفتر میں ایک بزرگ آئے ہیں جو اونچی آواز سے ابت نہیں کرسکتا تھا تو انجینئر عبدالمجید بادینی ❣️ نے کھڑے ہوکر اس کے منہ سے کان لگا کر بزرگ کی بات سنی
بادینی صاحب ہمیں آپ پر فخر ہیں۔
اللہ آپ کو خوش رکھیں آمین 
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        3