
BISP Pakistan
May 21, 2025 at 02:11 AM
*اہم اطلاع*
*جولائی/اگست میں 4 لاکھ نئی خواتین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کا اصولی فیصلہ*
*اس میں زیادہ تر وہ خواتین شامل ہیں جن کو 13500 کا میسج آیا تھا لیکن پیمنٹ واپس چلی گئی تھی تو ان خواتین کو دوبارہ جولائی/اگست میں شامل کیا جارہا ہے۔*
*جنوری 2026 تک ٹوٹل خواتین 10 لاکھ شامل ہوں گی-*
بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان
👍
❤️
🙏
😢
😂
😮
90