
BISP Pakistan
May 28, 2025 at 03:03 PM
*ضروری اطلاع*
ایسی بینیفشریز جہنوں نے خود یا انکے شوہر نے *اپنا کاروبار کارڈ* اسکیم کے تحت 10 لاکھ کا قرضہ لیا انکا بینظیر اکاؤنٹ بلاک کردیا گیاہے۔
لہذا۔۔! ایسی خواتین سینٹر پر جانے سے گریز کریں کیونکہ انکی امداد روک دی گئی ہے۔
شکریہ
👍
❤️
😮
😂
😢
🙏
70