BISP Pakistan
BISP Pakistan
June 13, 2025 at 02:59 PM
*آئیں بد عنوانی کے خاتمے میں قومی فریضہ میں اپنا کردار ادا کریں* بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رقوم کی ادائیگی کو ریٹیل نیٹ ورک پر منتقلی سے بینفشریز جہاں رش و دیگر دشواریوں سے بچ کر اپنے گھر کے نزدیک ترین مقام سے سہولت سے رقم حاصل کر سکیں گی۔ لیکن اس عمل کو شفاف بنانے میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین ، اور بینفشریز کا انسداد بد عنوانی میں اہم کردار ہے۔ آئیں مل کر رقوم کی ترسیل کو شفاف بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ملازمین بہترین مانیٹرنگ کی حکمت عملی کے ساتھ جبکہ بینفشریز ، سول سوسائٹی اور سوشل ورکرز کسی بھی بدعنوانی کی شکایت 0800 26477 پر کال کر کہ اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ آپ کی شکایت پر کٹوتی میں ملوث بینک ریٹیلرز کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی۔ *سردار عظمت خان* *صدر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آفیسرز ایسوسی ایشن پاکستان*
👍 ❤️ 😂 🙏 😢 😮 52

Comments