Taxtip
Taxtip
June 10, 2025 at 12:55 PM
*بجٹ 2025-26 میں سرکاری ملازمین* ماہانہ 83 ہزار تک تنخواہ لینے والوں کو ٹیکس فری کرنے کی تجویز 1 لاکھ تک تنخواہ لینے والوں کے لیے ٹیکس میں 2.5 فیصد کمی کی تجویز 1 لاکھ 83 ہزار روپے تنخواہ پر انکم ٹیکس 15 فیصد سے کم کرکے 12.5 فیصد کرنے کی تجویز 2 لاکھ 67 ہزار ماہانہ تنخواہ پر انکم ٹیکس 25 فیصد سے کم ہو کر 22.5 فیصد کرنے کی تجویز 3 لاکھ 33 ہزار ماہانہ تنخواہ پر ٹیکس 30 فیصد کم کر کے 27.5 فیصد کرنے کی تجویز 3 لاکھ سے 33 ہزار سے زائد تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 32.5 فیصد مقرر کرنے کی تجویز
😂 😡 4

Comments