
Balochistan Point News📡
June 17, 2025 at 02:34 PM
*میڈیا کنسلنٹ بلوچستان حکومت شاہد رند کی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج*
بلوچستان ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سرداراحمد حلیمی پر مشتمل بینچ نے پیٹیشن کی سماعت کی
ہائیکورٹ نے وزیراعلی سرفراز بگٹی ، میڈیاکنسلنٹ شاہد رند اور چیف سیکرٹری کوجوابی طلبی کے نوٹس جاری کردیئے
قبل ازیں حکومت بلوچستان نے شاہد رند کوحکومتی ترجمان مقرر کیاتھا جیسے عدالت میں چیلنج کیاگیاتھا
شاہد رند کی بطور میڈیاکنسلنٹ تعیناتی کو عبدالصادق خلجی ایڈووکیٹ نے عدالت عالیہ میں چیلنج کیاہے
عدالت نے آئینی درخواست پر شاہد رند اور بلوچستان حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے