
Balochistan Point News📡
June 17, 2025 at 04:12 PM
*وضاحتی بیان*
*مستونگ*
*مزدہ ٹرک ڈرائیور ماما عبدالوہاب کرد استاد امام دین کرد نے اپنے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا کہ چند روز قبل دشت ترکمان میں ہمارے گاڑیاں حالات کی پیش نظر رات کی اوقات کار میں ایف سی نے پکڑ کر کیمپ لیکر گئے۔۔میجر عباس صاحب کیپٹن سعد صاحب انہی دنوں عیدالاضحی کی چھٹیاں منانے کیلئے اپنے آبائی علاقے گئے تھے لیکن ہمارے گڈز ٹرانسپورٹ یونین کیجانب سے غلط فہمی کے بنیاد پر ایف سی ترکمان، اور کسٹم کے سامنے گاڑیوں کے ریلیز کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور میجر صاحب ، کیپٹن صاحب کے نام نیوز میں دئیے تھے لہذا میں اس کی وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ ہمارے گاڑیاں گڈز ٹرانسپورٹ ہیں ان میں نہ ایرانی ڈیزل تھے نہ کوئی اور اشیائے تھیں حالات کی پیش نظر ہمارے گاڑیوں کو ایف سی نے اپنے کیمپ منتقل کردئیے تھیں بعد میں کسٹم کے حوالے کیے لیکن ایف سی ترکمان میجر عباس صاحب کیپٹن سعد صاحب نے گاڑیوں کے واپسی کیلئے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کررہے ہیں میجر صاحب اور کیپٹن صاحب کی مرہون منت ہمارے گاڑیوں کا مسلہ حل ہوا ہے باقاعدہ ہمارے گاڑیوں کی ریلیز آرڈر بھی جاری کردیئے گئے۔۔۔ٹرانسپورٹ یونین کیجانب سے سوشل میڈیا پر ایف سی افسران کیخلاف جو بیان جاری کیے گئیں تھیں اس کیلئے ہم معذرت خواہ ہے*
