
Balochistan Point News📡
June 17, 2025 at 04:42 PM
*مکران ہاؤس کوئٹہ*
*مکران ہاؤس کوئٹہ میں محمد حسنی اور شاہوانی قبائل کے درمیان دو سالہ پرانے تنازعے کا ایک تاریخی اور پُرامن حل نکالا گیا۔*
*یہ قابلِ تحسین پیشرفت سردارزاہ میر رامین جان محمد حسنی اور نوابزادہ شادین شاہوانی کی دانشمندانہ قیادت میں ہونے والے ایک عظیم الشان جرگہ کے ذریعے ممکن ہوئی۔*
*یہ جرگہ امن، بھائی چارے، قبائلی روایات اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال بن کر سامنے آیا، جس نے یہ ثابت کر دیا کہ اختلافات کو مذاکرات اور رواداری سے حل کیا جا سکتا ہے.*

👍
❤️
4