Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 17, 2025 at 05:01 PM
*اسرائیل نے حیفا شہر سے تمام بین الاقوامی صحافیوں کو نکال دیا* ایران کے سائبر حملوں کے بعد اسرائیل کے انٹرسیپٹر میزائل خود ہی تل ابیب پر گرنے شروع سیکیورٹی صورتحال تشویشناک ہے، چینی شہری اردن کی طرف نکل جائیں، چین چین نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شہریوں کو تہران سے نکلنے کی ہدایت ایران کو اس ’’معاہدے‘‘ پر دستخط کرنے چاہیے تھے جس پر میں نے انہیں دستخط کرنے کو کہا تھا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سیدھے الفاظ میں، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں نے بار بار کہا! سب کو فوری طور پر تہران خالی کرنا چاہیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی میڈیا کا ایک اور اسرائیلی لڑاکا طیارہ F35 مار گرانے کا دعویٰ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی حکام کو ایرانی رہنماؤں سے ون آن ون ملاقات کرانے کی ہدایت ٹرمپ ایران کو ڈیل کیلئے فائنل آفر دیں گے، امریکی میڈیا 12 امریکی ایف 22 ریپٹر اور ایف 35 اگلے 48 گھنٹوں میں مشرق وسطیٰ پہنچ رہے ہیں
😂 2

Comments