Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 17, 2025 at 05:03 PM
*مستونگ۔ لکپاس پر بد ترین ٹریفک جام لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کئی گھنٹے سے ایف سی چیکنگ کے نام سے مسافروں کو ذلیل کیا ہے ۔۔ کوئی پوچھنے والا نہیں ۔۔ مریضوں خواتین اور معمر افراد شدید ذہنی کوفت کا شکار*
🖐 😢 ❤️ 😮 7

Comments