Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 17, 2025 at 05:08 PM
*ایــــــــــــران غیرمشروط طور پر ہتھیار ڈال دے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ* *ہم جانتے ہیں کہ سپریم لیڈر کہاں ہے، امریکی صدر* *ہم ابھی اُسے مارنے نہیں جارہے ، صدر ٹرمپ* *لیکن امریکی شہریوں یا فوجیوں پر حملوں سے خبردار کرتے ہیں، ٹرمپ* *ہمارا صبر ختم ہو رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*
😂 👍 ❤️ 🍌 🖕 😮 🤲 🤺 28

Comments