
Balochistan Point News📡
June 17, 2025 at 06:23 PM
*تیل کی ترسیل پر سخت پابندیاں عائد*
1. ضلع کیچ:
تیل کی ضلع سے باہر ترسیل مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔
بحکم: ڈپٹی کمشنر کیچ
2. ضلع پنجگور:
کسی بھی تیل بردار گاڑی کو ضلع پنجگور سے باہر جانے کی اجازت نہیں۔
بحکم: ضلعی انتظامیہ پنجگور
3. ضلع گوادر:
ذرائع کے مطابق، گوادر سے بھی تیل کی ترسیل پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
*ایرانی بارڈر پاکستان کی جانب سے تاحال بند ہیں*
جس کے باعث ہزاروں افراد متاثر ہو چکے ہیں، روزگار بند ہو گیا ہے اور مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
🖐
3