Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 17, 2025 at 06:28 PM
*اسلام آباد* *زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری 49 لاکھ سے زائد موبائل سمز بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت داخلہ نے ہدایت جاری کردی۔* *نادرا کی سفارش پر وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو کارروائی کی ہدایت جاری کی ہے، منسوخ، زائدالمیعاد اور فوت شدگان کے شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز مرحلہ وار بند ہوں گی، 2017 میں زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز 30جون کو بند ہوں گی۔* *عوام ہوشیار ! حکومت کا موبائل سمز کو بلاک کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ* *حکام نے بتایا کہ 2018 کے شناختی کارڈز پر جاری سمز 31جولائی کو بندہوں گی، 2019 اور 2020 کے شناختی کارڈز کی سمز 31اگست اور 30ستمبر کو بند ہوں گی۔*
Image from Balochistan Point News📡: *اسلام آباد*  *زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری 49 لاکھ سے زائد موبائل...
🖕 😮 2

Comments