Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 17, 2025 at 06:45 PM
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 🛑 *17 جون 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨 (1) ایر_ان کے جوابی حملے جاری: اس را_ئیلی ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ، موساد کا ہیڈ کوارٹر تباہ 🚨 (2) ایر_ان غیر مشروط سرنڈر کردے، خامنہ_ای آسان ہدف، معلوم ہے کہاں چھپے ہیں، ٹرمپ 🚨 (3) فی الحال نام نہاد سپریم_لیڈر کو ختم نہیں کرنا چاہتے، ہمارا صبر ختم ہوتا جا رہا ہے، اب ہمیں ایر_ان کی فضاؤں پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، امریکی صدر 🚨 (4) اس را_ئیلی حملے سست نہیں ہوں گے: ٹرمپ، جلتی پر تیل نہ ڈالیں: چین 🚨 (5) اس را_ئیل کا پاسداران_انقلاب کے ایک اور اعلیٰ کمانڈر کو قتل کرنے کا دعویٰ 🚨 (6) وزیراعظم اور صدر کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی 🚨 (7) ایر_ان کے اس را_ئیل پر حملے، حیفہ ریفائنری مکمل بند، مزید 3 ہلا_ک، درجنوں زخمی 🚨 (8) بلوچستان اسمبلی کا 1028 ارب تخمینہ کا بجٹ پیش، 6 ہزار غیر ضروری آسامیاں ختم 🚨 (9) ایر_ان سے پاکستانی سفارتی عملے کے اہل خانہ کا انخلا شروع 🚨 (10) ایر_ان اس را_ئیل جنگ: ٹرمپ جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ 🚨 (11) ٹرمپ، ایر_ان کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کرسکتے ہیں، امریکی نائب صدر 🚨 (12) ایر_ان کے منصوبے کامیاب ہوگئے تو اس را_ئیل کو تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ریٹائرڈ اس را_ئیلی جنرل 🚨 (13) خدا نے ٹرمپ کو ’قتل‘ ہونے سے اسی لیے بچایا تاکہ وہ ایر_ان-اس را_ئیل تنازع سے نمٹ سکیں، امریکی سفیر 🚨 (14) ’ہم میزائلوں سے تنگ آچکے ہیں‘، جنگ سے خوفزدہ اس را_ئیلی کشتیوں کے ذریعے ملک سے فرار ہونے لگے 🚨 (15) ایر_انی حملے؛ موت سے خوفزدہ اس را_ئیلی کشتیوں کے ذریعے ملک سے بھاگ رہے ہیں 🚨 (16) روس کی جنگ میں ثالثی اور ایر_انی افزودہ یورینیم کو اپنے ملک میں محفوظ رکھنے کی پیشکش 🚨 (17) ایر_ان کے تل ابیب اور مقبوضہ بیت_المقدس پر میزائل حملے، 5 اس را_ئیلی زخمی 🚨 (18) اس را_ئیل کا ایر_ان پر تازہ حملہ، 3 شہری جاں بحق، جنرل علی شادمانی کو مارنے کا دعویٰ 🚨 (19) ایر_ان اس را_ئیل جنگ: پاکستان نے تہران سے چند سفارت کاروں اور غیر ضروری عملے کو واپس بلالیا 🚨 (20) ٹرمپ کے انتباہ کے بعد تہران سے شہریوں کا بڑی تعداد میں انخلا، جنرل علی شادمانی رات گئے وسطی تہران میں ایک ہیڈکوارٹر پر فضائی حملے کے دوران مارے گئے، اس را_ئیلی فوج 🚨 (21) ٹرمپ نے اپنے پہلے دور صدارت میں اس را_ئیل سے متعلق موقف پر یوٹرن لے لیا 🚨 (22) آج نیا میزائل استعمال کیا، ایر_ان اس را_ئیل کو حیرت زدہ کرتا رہے گا، ترجمان ایر_انی وزارت دفاع 🚨 (23) جو غ_ز_ہ میں کیا وہی ایر_ان میں بھی کریں گے: اس را_ئیلی فوجی ترجمان کی دھمکی 🚨 (24) اس را_ئیلی حملوں کے نطنز جوہری تنصیب کے زیرِ زمین حصے پر براہ راست اثرات ہوئے، آئی اے ای اے 🚨 (25) سوشل میڈیا پر ایر_انی پرچم اور سلیوٹ ایموجی پوسٹ کرنے والا اس را_ئیلی شہری گرفتار 🚨 (26) ایر_انی حملوں کے پیش نظر اس را_ئیل نے نیوی گیشن ایپلی کیشنز بند کردیں 🚨 (27) ایر_ان جوہری بم بنا رہا تھا اور نہ فوری طور پر بم بنانے کے قابل تھا، امریکی انٹیلی جنس 🚨 (28) خامنہ_ای نے شہریوں پر حملے جاری رکھے تو صدام جیسا انجام ہوسکتا ہے، اس را_ئیلی وزیر دفاع 🚨 (29) اس را_ئیلی ہیکنگ گروپ کا ایر_انی بینک پر سا_ئبر حملہ، تمام ڈیٹا تباہ کرنے کا دعویٰ 🚨 (30) واشنگٹن واپسی کا مقصد جنگ بندی نہیں، بات اس سے زیادہ بڑی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ 🚨 (31) آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہازوں میں تصادم، امارات نے 24 افراد کو ریسکیو کرلیا 🚨 (32) ایر_ان کے سرکاری ٹی وی پر حملے میں نیوز ایڈیٹر سمیت عملے کے 3 ارکان جاں بحق 🚨 (33) تہران سے شہریوں کا بڑی تعداد میں انخلا، شاہراہوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں 🚨 (34) اس را_ئیلی فوج کا ایر_انی فوج کے سنیئر میجر جنرل علی شادمانی کو قتل کرنے کا دعویٰ 🚨 (35) اس را_ئیلی حکومت کو اپنے 26 لاکھ غیر محفوظ شہریوں کی فکر لاحق 🚨 (36) ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اس را_ئیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ 🚨 (37) ایر_ان کے اس را_ئیلی ملٹری انٹیلی جنس، موساد کے آپریشن سینٹر، اہم جنگی تحقیقی مرکز پر جوابی حملے 🚨 (38) جنوبی کوریا کی اپنے شہریوں کو فوری ایر_ان چھوڑنے کی ہدایت 🚨 (39) ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایر_انی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت 🚨 (40) ٹرمپ جی-7 اجلاس ادھورا چھوڑ کر واپس واشنگٹن روانہ 🚨 (41) آپریشن "بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص" میں طلبہ نے کلیدی کردار ادا کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر 🚨 (42) فتنۃ الہندوستان کے مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کے ساتھ رشتوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر 🚨 (43) پشاور؛ پی ٹی آئی رکن کی اپنی حکومت کے خلاف احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کی دھمکی 🚨 (44) ایر_ان اس را_ئیل جنگ؛ ملک میں ایل پی جی کے سنگین بحران کا خدشہ 🚨 (45) عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی 🚨 (46) کراچی میں قیامت خیز گرمی، محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 46 ڈگری تک جا پہنچا 🚨 (47) اسلام آباد: اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ کا مبینہ قاتل گرفتار 🚨 (48) لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کندھے کی تکلیف کی وجہ سے میو اسپتال پہنچ گئیں 🚨 (49) زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی 🚨 (50) اس را_ئیل کا حق دفاع تسلیم، ایر_ان کا جوہری پروگرام مسترد؛ جی 7 اجلاس کا اعلامیہ جاری 🚨 (51) کراچی کی ایک بار پھر رہائش کے اعتبار سے عالمی فہرست میں کم ترین درجہ بندی 🚨 (52) کمشنرکراچی نے شہرکی 20 سڑکوں پر رکشوں کے داخلے پر پابندی لگادی 🚨 (53) سانحہ ماڈل ٹاؤن کو 11 برس گزر گئے، 14 افراد کے قاتلوں کا آج تک تعین نہ ہوسکا 🚨 (54) ججز ٹرانسفر کیس؛ درخواست پر دیے گئے دلائل آپس میں ٹکرا رہے ہیں، جسٹس مظہر 🚨 (55) ایر_ان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع 🚨 (56) تفتان بارڈر سے 1200 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے 🚨 (57) پاکستان اور چین کے درمیان 5 سالہ ٹیکنالوجی و مہارت کا تاریخی معاہدہ 🚨 (58) پی ٹی آئی میں ہر وہ فیصلہ کروایا جاتا ہے جس سے اسٹیبلشمنٹ کو فائدہ ہو، شیر افضل 🚨 (59) پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف پر پیشرفت، تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق 🚨 (60) مجھ میں اور شہباز میں کوئی فرق نہیں، وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں: نواز شریف 🚨 (61) ملک میں سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 300 روپے ہوگئی 🚨 (62) قائمہ کمیٹی خزانہ نے سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی 🚨 (63) بلوچستان کے سمندر میں 35 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ پائی گئی 🚨 (64) وزیراعلیٰ آفس کیلئے 23 کروڑ، گورنر ہاؤس کیلئے 13کروڑ کا اضافہ، پنجاب کے بجٹ کے اعدادوشمار سامنے آگئے 🚨 (65) پاکستان معاشی طور پر خطے میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات کا مقابلہ کرنےکیلئےتیار ہے: وزیرخزانہ 🚨 (66) پاکستان ماضی میں ہمارا واحد اسٹریٹجک پارٹنرتھا، اب بھی سب سےمنفردہے: سفیرچینی کمیونسٹ پارٹی *تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
Image from Balochistan Point News📡: 🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑  🛑 *17 جون 2025 | بروز منگل | اہم خبرو...

Comments