
Balochistan Point News📡
June 17, 2025 at 06:51 PM
*ایران کی اسرائیلی شہریوں کو فوری حیفہ اور تل ابیب چھوڑنے کی اپیل*
ایرانی فوج کے چیف آف سٹاف عبدالرحیم موسوی کا اسرائیل کو سخت سزا دینے کا اعلان
صیہونی ریاست کو سزا دینے کا وقت آگیا ہے، عبدالرحیم موسوی
ہمارے شہریوں کو شہید کرنے والے صیہونیوں کو درد ناک سزا دیں گے، چیف آف اسٹاف ایرانی مسلح افواج
ہم نے ابھی جدید میزائل استعمال ہی نہیں کیے، ہم طویل جنگ کے لیے تیار ہیں، ہمارے میزائل ذخائر کو تباہ کرنے کے دعوے بے بنیاد ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران جلد اسرائیل پر بڑا حملہ کرنے جا رہا ہے، ایران
❤️
👍
5