
Balochistan Point News📡
June 17, 2025 at 06:56 PM
چاغی
نوکچاہ کے مقام پر ریلوے ٹریک پر ریت کے ٹیلے جمع ہونے کی وجہ سے ریلوے سروس معطل
چاغی
احمد وال سیکشن نوکچاہ کے مقام پر ریت کے بڑے بڑے ٹیلے پڑنے کے سبب کویٹہ سے تفتان جانے والی مال بردار ٹرین معطل
چاغی
نوکچاہ کے مقام پر دو مال برادر ٹرینوں کو روک دیا گیا ہے ریلوے حکام کی طرف سے ریت کے ٹیلے صاف کرنے کا عمل شروع
👍
1