Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 18, 2025 at 03:28 AM
*بلوچستان/ موسم صورتحال* کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات کوئٹہ: جبکہ جنوب مشرقی اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور قلات میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات کوئٹہ: زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 اور ژوب میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 اور تربت میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اور چمن میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کوئٹہ: گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 اور جیوانی میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
👌 1

Comments