
Balochistan Point News📡
June 18, 2025 at 03:35 AM
*قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصلہ سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی*
حکومت پر سولر انڈسٹری اور عوامی حلقوں کی طرف سے مسلسل دباؤ تھا کہ سولر پینلز پر لگایا گیا 18 فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے، کیونکہ اس سے نہ صرف گرین انرجی مہنگی ہو رہی تھی بلکہ صارفین کا رجحان بھی کم ہو رہا تھا
اب یہ تجویز وفاقی بجٹ یا کابینہ کی منظوری کے بعد نافذالعمل ہوگی
👍
1