
Balochistan Point News📡
June 18, 2025 at 03:38 AM
*بلوچستان / آئی ایم ایف ہدایت 6000 ہزار آسامیاں ختم*
*کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے بھی آئی ایم ایف کی ہدایت پر ملازمتیں ختم کیں ۔*
*کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر 6 ہزار اسامیاں ختم کردی، صوبائی وزیر خزانہ شعیب*
*کوئٹہ: ان چھ ہزار اسامیوں کی ضرورت سرکاری محکموں میں نہ ہونے کے برابر تھی، وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی*
*کوئٹہ: اس سے صوبائی حکومت نے ریشنلائزیشن کے تحت 14 ارب روپے کی خطیر رقم بچت کی، وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی*
*کوئٹہ: حکومت نے کفایت شعاری، عوام کی ترقی اور فلاح پر خصوصی توجہ دی، شعیب نوشیروانی*
🖐
✋
😡
8