
Balochistan Point News📡
June 18, 2025 at 03:56 AM
*پاکستان میں اتنے ٹول پلازے بن چکے ہیں کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہم سڑکوں پر نہیں، بلکہ ٹول پلازوں کے درمیان سفر کر رہے ہیں۔ صرف لاہور کے ایک ٹول پلازے کی آمدن اگر شفاف طریقے سے استعمال ہو، تو وہ پورے پاکستان کو چلانے کے لیے کافی ہو سکتی ہے۔اگر اس بات کا احتساب کیا جائے کہ یہ پیسہ کہاں جاتا ہے، کون لے کر جاتا ہے، کہاں خرچ ہوتا ہے اور کہاں نہیں, تو بہت کچھ خودبخود واضح ہو جائے گا۔71 ہزار ارب روپے کے قرضے تقریروں سے ختم نہیں ہوں گے, اس کے لیے عملی اقدامات اور مکمل احتساب ضروری ہے۔*
*سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ آف پاکستان میں خطاب*
❤️
👍
7