Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 18, 2025 at 04:30 AM
*ایران و اسرائیل جنگ کی صورت حال کی وجہ سے بلوچستان کے مغربی ، جنوبی اضلاع شدید متاثر۔۔۔۔۔* * تفتان ،چاغی ،گوادر، تربت واشک، خاران ، نوشکی ، ماشکیل ،پنجگور، بلیدہ جیونی، آواران بری طرح متاثر ،اشیاء کی قلت کا سامنا ۔۔ واضح رہئے بلوچستان کے مزکورہ بالا اضلاع اور علاقے کی تمام اشیاء خوردونوش ، پٹرولیم مصنوعات ایس ایس جی گیس اور روزگار ایران سے سے وابستہ رہی ہے جبکہ حالیہ خطے میں کشیدگی سے خاران سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں بےروزگاری شدید غزائی اجناس کی قلت کی وجہ سے اہل علاقوں میں بدترین صورتحال و ایک جنگی و معاشی بحران جنم لیں رہئ ہیں ۔۔

Comments