Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 18, 2025 at 07:23 AM
*انتظامیہ نوشکی سے سالاران جمیعت بھائی محمدعارف اور بھائی نوراحمد کے چوری شدہ موٹرسائیکل و دیگر سامان کے برآمدگی کا مطالبہ* *انصارالاسلام تحصیل نوشکی* *انصارالسلام تحصیل نوشکی کے سالار مفتی امین اللہ عارفی نائب سالار عبدالوھاب سارنگزئی مولوی اخترمحمدگرگناڑی* ودیگر معاونین اور رضاکاروں نے انتظامیہ نوشکی سے مطالبہ کیا ہے کہ دو دن قبل جمال آباد کراس پر افسوس ناک پیش ہونے والے واقع میں *سالاران جمیعت بھائی محمد عارف اوربھائی نوراحمد* کے موٹرسائیکل ودیگرسامان کو چوروں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا شکر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ساتیھوں کے جان بچالی اس جیسے سنگین واردات شہر نوشکل کے امن کےلیے باعث تشویش ہے ہم *ایس ایچ او نشیب پرکانی صاحب* اور ان کی ٹیم سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان چوروں اور امن دشمنوں کے خلاف فوری کاروائی کرکے مسروقہ موٹرسائیکل ودیگر سامان کو برآمد کریں ہمیں امید ہے کہ انتظامیہ اپنے زمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے *منجانب: ۔انصارالاسلام جمیعت تحصیل نوشکی*
Image from Balochistan Point News📡: *انتظامیہ نوشکی سے سالاران جمیعت بھائی محمدعارف اور بھائی نوراحمد کے چ...

Comments