
Balochistan Point News📡
June 18, 2025 at 08:03 AM
*ضلعی انتظامیہ اور غریب گاڈی ملکان کے درمیان کامیاب مذاکرات ۔۔*
باڈر کے اس پار ناخوشگوار ماحول کی بنا پر کچھ روز عبدی باڈر بدستور بند ھے ۔
انشاللہ حالات صحیح ھوتے ہی باڈر۔ معمول کے مطابق کھلا رھے گا۔ اپنی پہلی جگہ پہ۔
لہذا۔ ۔
دھرنا کی کامیابی پہ کیچ عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔شکریہ۔
😎
🙏
2