
Balochistan Point News📡
June 18, 2025 at 08:04 AM
*اطلاع عام*
*ضلع مستونگ سے تعلق رکھنے والے مرد خواتین جن جن کے شناختی کارڈ کسی اور فیملی میں غلط اندراج کی وجہ سے بلاک ھوگہے ھہیں اس سلسلے میں بلاک شدہ شناختی کارڈز کی میٹنگ مورخہ 2 جولاہی 2025 بروز بدھ بوقت دس بجے بمقام ڈپٹی کمشنر آفس مستونگ میں منعقد ھوگا*
*لہزا اس سلسلے میں تمام ساہلین کو ھدایت کی جاتی ھے کہ وہ اپنے تمام کاغزات کے ھمراہ پیش ھونے سے پہلے نادرا آفس مستونگ سے اپنا بلاک شدہ شناختی کارڈ کا سیریل نمبر لے کر اپنے کاغزات کے ھمراہ کمیٹی کے سامنے پیش ھو*
👞
🖐
2