Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
June 18, 2025 at 12:40 PM
اطلاع عام ضلع مستونگ سے تعلق رکھنے والے مرد خواتین جن جن کے شناختی کارڈ کسی اور فیملی میں غلط اندراج کی وجہ سے بلاک ھوگہے ھہیں اس سلسلے میں بلاک شدہ شناختی کارڈ کی میٹنگ مورخہ 2 جولاہی 2025 بروز بدھ بوقت دس بجے دن بمقام ڈپٹی کمشنر آفس مستونگ منعقد ھوگا اس لیے تمام ساہلین کو ھدایت کی جاتی ھے کہ وہ اپنے تمام کاغزات کے ھمراہ پیش ھونے سے پہلے نادرا آفس مستونگ سے اپنا بلاک شدہ شناختی کارڈ کا سیریل نمبر لے کر اپنے کاغزات کے ھمراہ کمیٹی کے سامنے پیش ھو
❤️ 🇦🇫 👍 3

Comments